2570 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2570

Hadith in Arabic

۔ (۲۵۷۰) عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِیْہِ یَعْنِی عَبْدَاللّٰہِ بْنَ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَأْمُرُنَا بِالتَّخْفِیْفِ وَاِنْ کَانَ لَیَؤُمُّنَا بِالصَّافَّاتِ۔ (مسند احمد: ۶۴۷۱)

Hadith in Urdu

سیّدناعبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ہمیں نماز میں تخفیف کرنے کا حکم دیتے تھے اور آپ خود سورۂ صافات کی قراءت کر کے ہماری امامت کراتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2570 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۵۷۰) تخریـج: …اسنادہ حسن۔ أخرجہ النسائی: ۲/ ۹۵ (انظر: ۴۷۹۶)