2571 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2571
Hadith in Arabic
۔ (۲۵۷۱) عَنِ ابْنِ أَبِی خَالِدٍ عَنْ أَبِیْہِ قَالَ: رَأَیْتُ أَبَا ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ تَجَوَّزَ فِیْہَا، فَقُلْتُ لَہُ: ھٰکَذَا کَانَتْ صَلَاۃُ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ؟ قَالَ: نَعَمْ وَأَوْجَزَ۔ (مسند احمد: ۱۰۰۹۹)
Hadith in Urdu
ابو خالد کہتے ہیں: میں نے سیّدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے نماز پڑھائی اور اس میں کافی تخفیف کی، میں نے ان کو کہا: کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز بھی اسی طرح ہوتی تھی؟ انہوں نے کہا: جی ہاں، بلکہ اس سے بھی زیادہ مختصر ہوتی۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۵۷۱) تخریـج: …صحیح لغیرہ۔ أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۲/ ۵۶، والحمیدی: ۹۸۷، والبیھقی: ۳/ ۱۱۶ (انظر: ۱۰۰۹۷)