2569 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2569

Hadith in Arabic

۔ (۲۵۶۹) عَنْ مَالِکِ بْنِ عَبْدِاللّٰہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: غَزَوْتُ مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَلَمْ أُصَلِّ خَلْفَ اِمَامٍ کَانَ أَوْجَزَ مِنْہُ صَلَاۃً فِی تَمَامِ الرُّکُوْعِ وَالسُّجُوْدِ۔ (مسند احمد: ۲۲۳۰۷)

Hadith in Urdu

سیّدنا مالک بن عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: میں رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ غزوے میں شریک ہوا، میں نے آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی بہ نسبت کسی ایسے امام کے پیچھے نماز نہیں پڑھی جو نماز میں زیادہ تخفیف کرنے والا ہو، جبکہ اس کے رکوع و سجود بھی پورے ہوں۔

Hadith in English

.

Previous

No.2569 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۵۶۹) تخریـج: …صحیح لغیرہ، وھذا اسناد ضعیف لجھالۃ سلیمان بن بشر الخزاعی أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۲/ ۵۴، والطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۱۹/ ۶۵۲، والبخاری فی ’’التاریخ الکبیر‘‘: ۷/ ۳۰۳ (انظر: ۲۱۹۶۱)