2566 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2566

Hadith in Arabic

۔ (۲۵۶۶) عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یُصَلِّی بِنَا الصَّلَاۃَ الْمَکْتُوْبَۃَ وَلَا یُطِیْلُ فِیْہَا وَلَا یُخَفِّفُ، وَسَطًا مِنْ ذٰلِکَ، وَکَانَ یُؤَخِّرُ الْعَتَمَۃَ۔ (مسند احمد: ۲۱۱۱۱)

Hadith in Urdu

سیّدنا جابر بن سمرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ہمیں فرض نماز پڑھاتے تھے، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نہ تو اس کو لمبا کرتے تھے اور نہ بالکل تخفیف کرتے تھے۔ بلکہ اس کے درمیان درمیان (پڑھاتے تھے)۔ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نمازِ عشاء کو تاخیر سے ادا کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2566 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۲۵۶۶) تخریـج: …حدیث حسن، وایوب بن جابر بن سیار متابَع أخرجہ مسلم: ۶۴۳ (انظر: ۲۰۸۲۶، ۲۱۰۰۲)