2565 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2565

Hadith in Arabic

۔ (۲۵۶۵) عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ الزُّبَیْرِ عَنْ أَنَسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: مَارَأَیْتُ اِمَامًا أَشْبَہَ بِصَلَاۃِ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مِنْ اِمَامِکُمْ ھٰذَا لِعُمَرَ بْنِ عَبْدِالْعَزِیْزِ، وَھُوَ بِالْمَدِیْنَۃِ یَوْمَئِذٍ، وَکَانَ عُمَرُ لَا یُطِیْلُ الْقِرَائَ ۃَ۔ (مسند احمد: ۱۲۴۹۲)

Hadith in Urdu

سیّدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: میں نے تمہارے اس امام کو نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی نماز کے سب سے زیادہ مشابہ پایا ہے، انھوں نے یہ بات عمر بن عبد العزیز کے حق میں کہی تھی، وہ اس وقت مدینہ منورہ میں تھے اور وہ لمبی قراءت نہیں کیا کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2565 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۵۶۵) تخریـج: …حسن، وھذا اسناد ضعیف لجھالۃ محمد بن مساحق، وفلیح بن سلیمان حسن الحدیث فی المتابعات والشواھد أخرجہ البخاری فی ’’التاریخ الکبیر‘‘: ۱/ ۲۳۵ ، وأخرج قول انس منہ الطبرانی فی ’’الاوسط‘‘: ۳۲۲، ۸۹۰۷ (انظر: ۱۲۴۶۵)