2568 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2568

Hadith in Arabic

۔ (۲۵۶۸) حدثنا عَبْدُالرَّزَّاقِ وَابنُ بَکْرٍ أَنَا ابْنُ جُرَیْجٍ أَخْبَرَنِی عَبْدُا للّٰہِ بْنُ عُثْمَانَ عَنْ نَافِعِ بْنِ سَرْجِسَ قَالَ: عُدْنَا أَبَا وَاقِدٍ الْبَکْرِیَّ وَقَالَ ابْنُ بَکْرٍ الْبَدْرِیَّ، وَفِی رِوَایَۃِ اللَّیْثِیِّ وَفِی أُخْرَی الْکِنْدِیَّ، فِی وَجَعِہِ الَّذِی مَاتَ فِیْہِ، فَسَمِعَہُ یَقُوْلُ: کَانَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَخَفَّ النَّاسِ صَلَاۃً عَلَی النَّاسِ وَأَطْوَلَ النَّاسِ صَلَاۃً لِنَفْسِہِ۔ (مسند احمد: ۲۲۲۴۴)

Hadith in Urdu

نافع بن سرجس کہتے ہیں: ہم نے سیّدنا ابو واقد بکری یا بدری یا کندی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کی مرض الموت میں ان کی عیادت کی، انھوں نے کہا کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نماز میں لوگوں پر سب سے زیادہ تخفیف کرنے والے تھے، لیکن اپنی اکیلی نماز کو سب سے لمبا کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2568 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۵۶۸) تخریـج: …صحیح لغیرہ۔ أخرجہ البیھقی: ۳/ ۱۱۸، وابن ابی شیبۃ: ۲/ ۵۵ وابویعلی: ۱۴۴۲، والطبرانی: ۳۳۱۲ (انظر: ۲۱۸۹۹)