173-مسند أحمد
Musnad Ahmad Chapter - 173
حدیث نمبر 11652
ابو المتوکل کہتے ہیں: میں نے سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کی خدمت میں جا کر عرض کیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا کوئی ایسا واقعہ سنائیں جو آپ نے خود مشاہدہ کیا ہو، انہوں نے بیان کیا…...
Hadith No: 11652
حدیث نمبر 11653
۔ (دوسری سند) سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میرے والد کے ذمے قرض تھا، میں اس کی ادائیگی کے سلسلے میں تعاون کے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں گیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں تمہارے پاس…...
Hadith No: 11653
حدیث نمبر 11654
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں ایک سفر میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھا، واپسی پر جب ہم مدینہ منورہ کے قریب پہنچے تو میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! میری نئی نئی شادی ہوئی ہے،…...
Hadith No: 11654
حدیث نمبر 11655
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک رات میرا اونٹ گم ہوگیا، اس کی تلاش میں میرا گزر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس سے ہوا۔ آپ ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے لیے اونٹ کو تیار کر رہے تھے، آپ…...
Hadith No: 11655
حدیث نمبر 11656
سیدنا جریر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: جب میں مدینہ منورہ کے قریب پہنچا تو میں نے اپنی سواری کو بٹھا دیا، میں نے اپنا تھیلا کھولا، اپنا بہترین لباس زیب تن کیا اور اس کے بعد میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی…...
Hadith No: 11656
حدیث نمبر 11657
سیدنا جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جب سے میں نے اسلام قبو ل کیا ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے پاس آنے سے مجھے کبھی نہیں روکا اور آپ نے جب بھی مجھے دیکھا تو مسکرا دیئے۔...
Hadith No: 11657
حدیث نمبر 11658
سیدنا جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے فرمایا: کیا تم مجھے ذوالخلصہ (بت خانہ) سے راحت نہیں پہنچا سکتے؟ وہ یمن کے قبیلہ خثعم میں ایک بت خانہ تھا، جسے یمنی کعبہ کہا جاتا تھا، چنانچہ…...
Hadith No: 11658
حدیث نمبر 11659
سیدنا جریر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہاتھ پر ان باتوں کی بیعت کی تھی کہ میں آپ کا حکم سن کر اس کی اطاعت کروں گا اور ہر مسلمان کے ساتھ خیر خواہی کا معاملہ…...
Hadith No: 11659
حدیث نمبر 11660
سفیان کہتے ہیں کہ سیدنا جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کے بیٹے نے مجھے بیان کیا کہ جریر رضی اللہ عنہ کے جوتے کی لمبائی ایک ہاتھ تھی۔...