11661 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 11661
Hadith in Arabic
۔ (۱۱۶۶۱)۔ عَنْ عُبَیْدِ اللّٰہِ بْنِ أَسْلَمَ مَوْلَی النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کَانَ یَقُوْلُ لِجَعْفَرِ بْنِ أَبِیْ طَالِبٍ رضی اللہ عنہ : ((اَشْبَہْتَ خَلْقِیْ وَخُلُقِیْ۔)) (مسند احمد: ۱۹۲۱۸)
Hadith in Urdu
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے غلام سیدنا عبید اللہ بن اسلم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سیدنا جعفر بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے فرمایا کرتے تھے کہ تم جسمانی طور پر اور اخلاق کے لحاظ سے میرے مشابہ ہو۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۱۶۶۱) تخریج: حدیث صحیح لغیرہ (انظر: ۱۹۰۰۹)