11660 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 11660

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۶۶۰)۔ عَنْ سُفْیَانَ قَالَ اِبْنٌ لِجَرِیْرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ قَالَ: کَانَتْ نَعْلُ جَرِیْرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ طُوْلُھَا ذِرَاعٌ۔ (مسند احمد: ۱۹۴۲۵)

Hadith in Urdu

سفیان کہتے ہیں کہ سیدنا جریر بن عبداللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کے بیٹے نے مجھے بیان کیا کہ جریر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کے جوتے کی لمبائی ایک ہاتھ تھی۔

Hadith in English

.

Previous

No.11660 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۱۶۶۰) تخریج: اثر لا بأس بہ (انظر: ۱۹۲۱۲)