11657 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 11657

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۶۵۷)۔ عَنْ جَرِیْرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ قَالَ: مَا حَجَبَنِیْ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مُنْذُ أَسْلَمْتُ وَلَا رَأْنِیْ إِلَّا تَبَسَّمَ فِیْ وَجْہِیْ۔ (مسند احمد: ۱۹۳۹۳)

Hadith in Urdu

سیدنا جریر بن عبداللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ جب سے میں نے اسلام قبو ل کیا ہے، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اپنے پاس آنے سے مجھے کبھی نہیں روکا اور آپ نے جب بھی مجھے دیکھا تو مسکرا دیئے۔

Hadith in English

.

Previous

No.11657 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۱۶۵۷) تخریج: أخرجہ البخاری: ۳۰۳۵،ومسلم: ۲۴۷۵(انظر: ۱۹۱۷۹)