133-مسند أحمد
Musnad Ahmad Chapter - 133
حدیث نمبر 7285
۔ سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ ہم نے جنگ خیبر کے دن گھوڑے، خچر اور گدھے ذبح کئے، پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں خچر اور گدھے سے تو منع کر دیا، لیکن گھوڑے کا گوشت کھانے سے منع…...
Hadith No: 7285
حدیث نمبر 7286
۔ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے یہ بھی روایت ہے کہ ہم نے جنگ خیبر کے دن گھوڑے اورجنگلی گدھے کا گوشت کھایا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں گھریلو گدھے کا گوشت کھانے سے منع کر دیا تھا۔...
Hadith No: 7286
حدیث نمبر 7287
۔ سیدہ اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ ہم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عہد مبارک میں گھوڑا ذبح کیا اور ہم نے اس کا گوشت کھایا۔...
Hadith No: 7287
حدیث نمبر 7288
۔ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سانڈا کو حرام قرار نہیں دیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے ناپسند کیا ہے۔...
Hadith No: 7288
حدیث نمبر 7289
۔ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہماسے مروی ہے کہ ان کی خالہ سیدہ ام حفید رضی اللہ عنہا نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے گھی، سانڈا اور پنیر کا تحفہ بھیجا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے گھی کھایا اور پنیر میں سے بھی…...
Hadith No: 7289
حدیث نمبر 7290
۔ یزید بن اصم سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: ایک آدمی نے ہماری دعوت کی، جب دستر خوان لگایا گیا تو اس پر تیرہ سانڈے سالن کے طور پر رکھے گئے، یہ عشاء کا وقت تھا، بعض نے کھا لیے اور بعض نے نہ کھائے، جب صبح ہوئی تو…...
Hadith No: 7290
حدیث نمبر 7291
۔ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہماسے مروی ہے کہ ایک آدمی نے سانڈا کے گوشت کے متعلق نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سوال کیا، جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس وقت منبر پر تشریف فرما تھے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:…...
Hadith No: 7291
حدیث نمبر 7292
۔ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہماہی بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس سانڈا کا گوشت لایا گیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نہ کھایا اور نہ اس کو حرام قراردیا۔...
Hadith No: 7292
حدیث نمبر 7293
۔ سیدنا ثابت بن یزید بن وداعۃ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم نے سانڈے شکار کیے، جبکہ ہم ایک غزوے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے، لوگوں نے ان کو پکایا اور بھون لیا، سیدنا ثابت کہتے ہیں: میں نے بھی ایک سانڈا…...