7285 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7285

Hadith in Arabic

(۷۲۸۵)۔عَنْ جَابِرٍ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ قَالَ: ذَبَحْنَا یَوْمَ خَبْیَرَ الْخَیْلَ وَالْبِغَالَ وَالْحَمِیْرَ، فَنَہَانَا رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم عَنِ الْبِغَالِ وَالْحَمِیْرِ وَلَمْ یَنْہَنَا عَنِ الْخَیْلِ۔ (مسند احمد: ۱۴۹۰۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا جابر بن عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما بیان کرتے ہیں کہ ہم نے جنگ خیبر کے دن گھوڑے، خچر اور گدھے ذبح کئے، پھر نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ہمیں خچر اور گدھے سے تو منع کر دیا، لیکن گھوڑے کا گوشت کھانے سے منع نہ کیا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.7285 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۲۸۵) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم، أخرجہ ابوداود: ۳۷۸۹ (انظر: ۱۴۸۴۰)