7294 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7294

Hadith in Arabic

(۷۲۹۴)۔عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ قَالَ: اُتِیَ النَّبِیُّ صلى الله عليه وآله وسلم بِسَبْعَۃِ اَضُبٍّ عَلَیْہَا تَمْرٌ وَسَمْنٌ، وَقَالَ: ((کُلُوْا فَاِنِّیْ اَعَافُہَا۔)) (مسند احمد: ۸۴۴۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس سات سانڈے لائے گئے، ان پر کھجوریں اور گھی بھی رکھا گیا تھا، لیکن آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تم کھا لو میں انہیں پسند نہیں کرتا۔

Hadith in English

.

Previous

No.7294 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۲۹۴) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ الطحاوی فی شرح معانی الآثار : ۴/ ۲۰۲، والبیھقی: ۹/ ۳۲۴ (انظر: ۸۴۶۳)