7291 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7291

Hadith in Arabic

(۷۲۹۱)۔وَعَنْ ابْنِ عُمَرَ اَنَّ رَجُلًا سَاَلَ النَّبِیَّ صلى الله عليه وآله وسلم عَنِ الضَّبِّ وَھُوَ عَلَی الْمِنْبَرِ، فَقَالَ لَا آکلُہُ وَلَا اَنْہٰی عَنْہ، فَقَالَ النَّبِیُّ صلى الله عليه وآله وسلم مَنْ اَکَلَ مِنْ ھٰذِہِ الشَّجَرَۃِ فَلَا یَاْتِیَنَّ الْمَسْجِدَ۔ (مسند احمد: ۴۶۱۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہماسے مروی ہے کہ ایک آدمی نے سانڈا کے گوشت کے متعلق نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے سوال کیا، جبکہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اس وقت منبر پر تشریف فرما تھے، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: میں نہ تو اسے کھاتا ہوں اور نہ میں اس کو کھانے سے منع کرتا ہوں۔ نیز نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو اس درخت یعنی لہسن میں سے کچھ کھائے ، وہ مسجد میں ہرگز نہ آئے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7291 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۲۹۱) تخریج: الحدیث الاول أخرجہ مسلم: ۱۹۴۳، والحدیث الثانی أخرجہ البخاری: ۴۲۱۵، ومسلم: ۵۶۱ (انظر: ۴۶۱۹)