7286 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7286

Hadith in Arabic

(۷۲۸۶)۔وَعَنْہُ اَیْضًا: اَکَلْنَا زَمْنَ خَیْبَرَ الْخَیْلَ وَحُمُرَ الْوَحْشِ، وَنَہٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم عَنِ الْحِمَارِ الْاَھْلِیِّ۔ (مسند احمد: ۱۴۵۰۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا جابر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے یہ بھی روایت ہے کہ ہم نے جنگ خیبر کے دن گھوڑے اورجنگلی گدھے کا گوشت کھایا اور رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ہمیں گھریلو گدھے کا گوشت کھانے سے منع کر دیا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.7286 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۲۸۶) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۹۴۱(انظر: ۱۴۴۵۰)