7288 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7288

Hadith in Arabic

(۷۲۸۸)۔عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رضي الله عنه قَالَ: اِنَّ نَبِیَّ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم لَمْ یُحَرِّمِ الضَّبَّ وَلٰکِنْ قَذِرَہُ۔ (مسند احمد: ۱۹۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عمر بن خطاب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے نبی ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سانڈا کو حرام قرار نہیں دیا، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اسے ناپسند کیا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7288 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۲۸۸) تخریج: صحیح لغیرہ، أخرجہ ابن ماجہ: ۳۲۳۹(انظر: ۱۹۴)