7287 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7287

Hadith in Arabic

(۷۲۸۷)۔عَنْ اَسْمَائَ بِنْتِ اَبِیْ بَکْرٍ قَالَتْ: نَحَرْنَا فِیْ عَھْدِ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم فَرَسًا فَاَکَلْنَا مِنْہُ۔ (مسند احمد: ۲۷۴۵۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ اسماء بنت ابی بکر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا بیان کرتی ہیں کہ ہم نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے عہد مبارک میں گھوڑا ذبح کیا اور ہم نے اس کا گوشت کھایا۔

Hadith in English

.

Previous

No.7287 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۲۸۷) تخریج: أخرجہ البخاری: ۵۵۱۰، ومسلم: ۱۹۴۲(انظر: ۲۶۹۱۹)