8-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 8
حدیث نمبر 1382
انسرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر تم گناہ نہ كرتے تو مجھے ڈر تھا كہ كہیں تم خود پسندی كا شكار نہ ہو جاؤ۔( )...
Hadith No: 1382
حدیث نمبر 1383
ثوبانرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: تم میں سے كوئی بھی شخص شكر گزار دل، ذكر كرنے والی زبان اور نیك بیوی جو آخرت كے معاملے میں اس كی مدد كرے، پسند كرے۔( )...
Hadith No: 1383
حدیث نمبر 1384
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے آج كس كا روزہ ہے؟ ابو بكررضی اللہ عنہ نے كہا: میں روزے سےہوں۔ آپ نے فرمایا: آج كے دن تم میں سے كس نے مریض كی عیادت كی ہے؟ ابو بكررضی…...
Hadith No: 1384
حدیث نمبر 1385
انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جو بھی دو شخص اللہ کے لئے یا اسلام کے لئے محبت کرتے ہیں پھران دونوں میں جدائی ہوجاتی ہےتو اس کی وجہ کوئی گناہ ہوتا ہے جو ان میں سے کوئی ایک کرتا ہے۔...
Hadith No: 1385
حدیث نمبر 1386
انسرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: جو كم ہو اور كفایت كر جائے وہ بہتر ہے اس سے جو زیادہ تو ہو لیكن غفلت میں ڈال دے۔( )...
Hadith No: 1386
حدیث نمبر 1387
عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ نے كہا: كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایك چٹائی پر سوئے تو آپ كے پہلو میں نشان پڑ گیا۔ جب آپ جاگےتو میں آپ کا پہلو سہلانے لگا۔ میں نے كہا: اے اللہ كے رسول ! آپ نے ہمیں بتایا كیوں نہیں ہم…...
Hadith No: 1387
حدیث نمبر 1388
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ عمررضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس آئے آپ چٹائی پر لیٹے ہوئے تھے،جس نے آپ كے پہلو میں نشان ڈال دیئے تھے۔ عمر رضی اللہ عنہ نے كہا: اے اللہ كے نبی صلی اللہ علیہ…...
Hadith No: 1388
حدیث نمبر 1389
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: ہر بندے كے لئے آسمان میں ایك شہرت ہے۔ جب آسمان میں شہرت اچھی ہو تو زمین میں بھی اچھی شہرت ہوتی ہےاور جب آسمان میں شہرت بری ہو تو زمین میں بھی بری ہو تی ہے...
Hadith No: 1389