8-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 8
حدیث نمبر 1352
براء بن عازبرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كے ساتھ بیٹھے ہوئے تھے، اچانك آپ نے ایك مجمع دیكھا، تو آپ نے فرمایا: یہ لوگ كس لئے جمع ہوئے ہیں ؟ آپ كو بتایا گیا كہ یہ لوگ ایك كھودی جانے والی…...
Hadith No: 1352
حدیث نمبر 1353
) سہل بن سعدرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: چھوٹے چھوٹے گناہوں سے بچو،جس کی مثال اس طرح ہے کہ كچھ لوگوں نے ایك وادی میں پڑاؤ ڈالااورچھوٹی چھوٹی لكڑیاں اكھٹی كیں اور روٹیاں پكالیں۔ اسی طرح جب گناہ كرنے والا چھوٹے…...
Hadith No: 1353
حدیث نمبر 1354
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کون ہے جو اپنے مال سے زیادہ اپنے وارث کا مال پسند كرتا ہے؟ لوگوں نے كہا: اے اللہ كے رسول ہم میں سے كوئی بھی اپنے مال سے زیادہ…...
Hadith No: 1354
حدیث نمبر 1355
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تین عادتیں ہلاك كرنے والی ہیں اورتین عادتیں نجات دلانے والی ہیں! انتہائی بخل، خواہش پرستی، اور خود پسندی تین عادتیں ہلاک کرنے والی یہ ہیں۔ اور تین عادتین نجات دلانے والی یہ ہیں: ظاہر اور پوشیدہ میں اللہ كی خشیت، محتاجی اور…...
Hadith No: 1355
حدیث نمبر 1356
خولہ بنت قیس بن قہد انصاریہ سے مروی ہے كہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایك دن ہمارے پاس تشریف لائے۔ میں نے آپ كے سامنے ہانڈی پیش كی،اس میں روٹی یا کھچڑی تھی۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا ہاتھ كھانے كے لئےہانڈی میں ڈالاتو آپ…...
Hadith No: 1356
حدیث نمبر 1357
نعمان بن بشیر كہتے ہیں كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جماعت رحمت ہے اور تنہائی (علیحدگی )عذاب ہے...
Hadith No: 1357
حدیث نمبر 1358
ابو عبید حضر می سے مروی ہے كہ ابو مالك اشعریرضی اللہ عنہ كی وفات كا وقت جب قریب آیا تو انہوں نے كہا: اے اشعریوں كی جماعت تم میں موجودلوگ، غیر موجود لوگوں تك یہ بات پہنچا دیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، فرما…...
Hadith No: 1358
حدیث نمبر 1359
نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے ایك صحابی نے كہا كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اے ابن آدم، میری طرف رخ كرو، میں تمہاری طرف چل كر آؤں گا، میری طرف چل كر آؤ میں تیری طرف دوڑ كر آؤں گا۔...
Hadith No: 1359