8-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 8
حدیث نمبر 1402
انس بن مالكرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: تم اپنے والد كے دوست سے صلہ رحمی كرو تو یہ بھی نیكی ہے۔( )...
Hadith No: 1402
حدیث نمبر 1403
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ :جو شخص (رات کے آخری حصے میں دشمن کے حملے سے) ڈرا اور رات کے ابتدائی حصے میں چل پڑا تو وہ منزل تك پہنچ جائے گا، خبردار اللہ كا سامان مہنگا ہے۔ خبردار اللہ كا سامان جنت ہے۔( )...
Hadith No: 1403
حدیث نمبر 1404
ا بی بن كعبرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص (رات کے آخری حصے میں دشمن کے حملے سے) ڈرا اور رات کے ابتدائی حصے میں چل پڑا تو وہ منزل تك پہنچ جائے گا خبردار اللہ كا سامان مہنگا…...
Hadith No: 1404
حدیث نمبر 1405
هُبَيْب اپنے چچا سے بیان كرتے ہیں كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے ایك صحابی کو یہ بات پہنچی کہ فلاں صحابی یہ حدیث بیان کرتا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے دنیا میں اپنے مسلمان بھائی كی پردہ پوشی كی اللہ تعالیٰ…...
Hadith No: 1405
حدیث نمبر 1406
عماربن یاسر رضی اللہ عنہما سےمرفوعامروی ہےكہ دنیا میں جس شخص كےدوچہرےہوئےقیامت كےدن اس كےلئےآگ كی دوزبانیں ہوں گی۔...
Hadith No: 1406
حدیث نمبر 1407
انسرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: جس شخص كا مقصد آخرت كی بہتری ہو اللہ تعالیٰ اس كے دل میں غنا ركھ دیتا ہے، اس كےبكھرے ہوئے كام سمیٹ دیتا ہے ، اور دنیا ذلیل ہو كر اس كے پاس آتی ہے۔ اور جس شخص كا مقصد صرف…...
Hadith No: 1407
حدیث نمبر 1408
زید بن ثابترضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: جس شخص كا مقصد دنیاحاصل کرنا ہو اللہ تعالیٰ اس كے كام بكھیر دیتا ہے ، اور اس كی آنكھوں كےدرمیان محتاجی ركھ دیتا ہے اور دنیا سے اسے اتنا ہی ملتا ہے جتنا اس كا مقدر ہو۔ اور جس…...
Hadith No: 1408
حدیث نمبر 1409
انسرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے اللہ تعالیٰ نے جس عمل پر ثواب دینے كا وعدہ كیا ہے تو اللہ تعالیٰ اپنا وعدہ پورا كرے گا اورجس عمل پرسزا دینے كا وعدہ كیا ہے اس میں اللہ كو اختیار ہے۔...
Hadith No: 1409