8-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 8
حدیث نمبر 1422
حذیفہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: مومن كے لئے لائق نہیں كہ وہ اپنے آپ كو ذلیل كرے۔ صحابہ نے كہا: وہ اپنے آپ كو ذلیل كس طرح كرتا ہے؟ آپ نے فرمایا: ایسی آزمائش كے درپے ہو جاتا ہے جس كی طاقت نہیں ركھتا۔( )...
Hadith No: 1422
حدیث نمبر 1423
ابو قتادہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے لوگو ! اللہ كے مال سے، اپنے آپ كو اللہ سے خرید لو، اگر تم میں سے كوئی بخیلی كرے، وہ لوگوں كو اپنا مال دینے سے، تو پہلے اپنے آپ سے شروع كرے، اللہ كے…...
Hadith No: 1423
حدیث نمبر 1424
ابو بردہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے ایك صحابی سے بیان كرتے ہیں اور ایك روایت میں ہے كہ میں كوفہ كی ایك مسجد میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے ایك بوڑھے صحابی كے ساتھ بیٹھا تو انہوں نے مجھے یہ حدیث بیان كی كہ رسول اللہ صلی…...
Hadith No: 1424
حدیث نمبر 1425
عائشہ رضی اللہ عنہا كہتی ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے كہا: اے عائشہ! چھوٹے گناہوں سے بچو كیوں كہ اللہ كی طرف سے انہیں تلاش كرنے(لکھنے) والامقرر ہوتا ہے...
Hadith No: 1425
حدیث نمبر 1426
عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ ایك دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی سواری پر سوار باہر كی طرف نكلے۔آپ كے صحابہ آپ كے آگے آگے چل رہے تھے۔ معاذ بن جبلرضی اللہ عنہ نے كہا: اے اللہ كے نبی كیا آپ مجھے اجازت دیتے…...
Hadith No: 1426