8-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 8
حدیث نمبر 1392
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری امت كی مثال بارش كی طرح ہے، معلوم نہیں كہ پہلے والے لوگ بہتر ہیں یا آخر والے۔...
Hadith No: 1392
حدیث نمبر 1393
كعب بن مالكرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مومن كی مثال اس نرم تر و تازہ پودے كی طرح ہے جسے سخت ہوا كبھی ادھر اور كبھی ادھر کرتی رہتی ہے اور منافق كی مثال سیدھے کھڑے رہنے والی صنوبر کے درخت…...
Hadith No: 1393
حدیث نمبر 1394
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مومن كی مثال (گندم) كی بالی کی طرح ہےكبھی جھك جاتی ہے كبھی سیدھی كھڑی ہو جاتی ہے۔( )...
Hadith No: 1394
حدیث نمبر 1395
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے کہ مومن كی مثال كھجور كے درخت كی طرح ہے، اس میں سے جو كچھ بھی لے لو تمہیں نفع دے گا۔(یعنی کھجور،پتے یا تناوغیرہ)۔( )...
Hadith No: 1395
حدیث نمبر 1396
ابو درداءرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: جس شخص نے مسلمانوں كے راستے سے كوئی تكلیف دہ چیز ہٹائی اللہ تعالیٰ اس كے لئے ایك نیكی لكھ دےگا اور جس شخص كے لئے اللہ تعالیٰ اپنے پاس كوئی نیكی لكھ دے، اسے اس نیكی كے بدلے جنت میں…...
Hadith No: 1396
حدیث نمبر 1397
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جوشخص یہ جاننا چاہتاہےكہ اس كےلئےاللہ عزوجل كےپاس كیاہےتو وہ یہ دیكھےكہ اللہ كےلئےاس كے پاس كیا ہے؟ ( )...
Hadith No: 1397
حدیث نمبر 1398
عائشہ رضی اللہ عنہا سےمرفوعا مروی ہے كہ جس شخص نے لوگوں كو ناراض كر كے اللہ كو راضی كیا، اللہ تعالیٰ لوگوں سے اس كے لئے كافی ہوجائے گا اور جس شخص نے لوگوں كو راضی كر كے اللہ كو ناراض كیا، اللہ تعالیٰ اسے لوگوں كے سپرد كر…...
Hadith No: 1398
حدیث نمبر 1399
زبیر بن عوامرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: تم میں سے جو شخص یہ استطاعت ركھتا ہو كہ اس كا كوئی نیك عمل پوشیدہ رہے تو وہ ایسا كرلے۔( )...
Hadith No: 1399