8-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 8
حدیث نمبر 1372
عتبہ بن عبد كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر كوئی آدمی اپنی پیدائش كے دن سے لے كر انتہائی کمزوری ارو بڑھاپے میں مرنے تك اللہ كی رضا میں منہ كے بل گھسیٹا جائے تب بھی وہ قیامت كے دن اس عمل كو كم…...
Hadith No: 1372
حدیث نمبر 1373
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہماسے مرفوعا مروی ہے كہ اگر یہ بندے گناہ نہ كریں تو اللہ تعالیٰ ایسی مخلوق پیدا كریں گے جو گناہ كریں گے پھر اللہ تعالیٰ انہیں معاف فرما دے گا، اور وہ معاف كرنے والا، رحم كرنے والا ہے...
Hadith No: 1373
حدیث نمبر 1374
عمر بن خطابرضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا فرما رہے تھے: اگر تم اللہ پر اس طرح بھروسہ كرو جس طرح بھروسہ كرنے كا حق ہے تو اللہ تعالیٰ تمہیں اس طرح رزق دے گا جس طرح پرندوں كو رزق…...
Hadith No: 1374
حدیث نمبر 1375
ابو ایوب انصاریرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ اگر تمہاری صورتحال ایسی ہوتی كہ تمہارے گناہ نہ ہوتے تو اللہ تعالیٰ ایسی قوم لے آتا جن كے گناہ ہوتے اور اللہ تعالیٰ انہیں بخش دیتا...
Hadith No: 1375
حدیث نمبر 1376
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: اگر تم گناہ نہ كرتے تو اللہ تعالیٰ ایسی قوم لےآتا جوگناہ كرتے اور اللہ تعالیٰ انہیں معاف فرماتا۔( )...
Hadith No: 1376
حدیث نمبر 1377
انسرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے صحابہ نے كہا: اے اللہ كے رسول ہم آپ كے پاس ہوتے ہیں تو اپنے آپ میں ایسی كیفیت محسوس كرتے ہیں جو ہمیں پسند ہوتی ہے اور جب ہم اپنے گھر والوں كے پاس جاتے ہیں اور…...
Hadith No: 1377
حدیث نمبر 1378
عرباض بن ساریہرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم صفہ میں ہمارے پاس آیا كرتے تھے اور ہم پرمختصر اور معمولی کپڑے ہوتے تھے۔ توآپ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا كرتے تھے: اگر تمہیں معلوم ہو جائے كہ تمہارے لئے كیا كچھ(جنت میں) جمع كیا گیا…...
Hadith No: 1378
حدیث نمبر 1379
حنظلہ اسیدی سے مرفوعا مروی ہے: جس طرح تمہاری كیفیت میرے پاس ہوتی ہے اگر یہی كیفیت بعد میں بھی رہے تو فرشتے تمہیں اپنے پروں سے ڈھانپ لیں...
Hadith No: 1379