8-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 8
حدیث نمبر 1412
رفاعہ بن عمران جہنی سے مرفوعا مروی ہے كہ: اس ذات كی قسم جس كے ہاتھ میں محمد( صلی اللہ علیہ وسلم ) كی جان ہے، جو بندہ ایمان لاتاہے ، پھر سیدھا رہتا ہے ، اسے جنت میں چلایا جائے گا، اور مجھے امید ہے كہ تم اس وقت…...
Hadith No: 1412
حدیث نمبر 1413
حنظلہ اسیدیرضی اللہ عنہ جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کاتبوں میں سے تھے، سے مروی ہے كہتے ہیں كہ مجھے ابو بكررضی اللہ عنہ ملے اور كہنے لگے: حنظلہ كیسے ہو؟ میں نے كہا: حنظلہ منافق ہو گیا ہے۔ ابو بكرنے كہا: سبحان اللہ تم كیا كہہ…...
Hadith No: 1413
حدیث نمبر 1414
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ: رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایك مردہ بكری كے پاس سے گزرے جسے اس كے مالكوں نےپھینك دیا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس ذات كی قسم جس كے ہاتھ میں میری جان ہے !…...
Hadith No: 1414
حدیث نمبر 1415
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: اس ذات كی قسم جس كے ہاتھ میں میری جان ہے! اگر تم گناہ نہ كرو تو اللہ تعالیٰ تمہیں ختم كردے اور ایسی قوم لے آئے جو گناہ كر كے اللہ تعالیٰ سے معافی مانگیں اور اللہ تعالیٰ انہیں معاف…...
Hadith No: 1415
حدیث نمبر 1416
معاذ بن عبداللہ بن خبیب اپنے والد سے وہ ان كے چچا سے بیان كرتے ہیں كہ انہوں نے كہا: ہم ایك مجلس میں بیٹھے ہوئے تھے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم آئے تو آپ كے سر پر پانی كا نشان تھا۔ ہم میں سے كسی نے كہا: آج ہم…...
Hadith No: 1416
حدیث نمبر 1417
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم حجر كے پاس سے گزرے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے كہا:ان عذاب شدہ لوگوں کی بستی، كے پاس سے روتے ہوئے گزرو، اگر تم رو نہیں سكتے تو ان كے…...
Hadith No: 1417
حدیث نمبر 1418
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: زیادہ مت ہنسو كیوں كہ زیادہ ہنسنا دلوں كو مردہ كر دیتا ہے۔( )...
Hadith No: 1418
حدیث نمبر 1419
انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے چند صحابہ كے پاس سے گزرے، ایك بچہ راستے كے درمیان بیٹھا تھا۔ جب اس كی ماں نے جانور دیكھے تو ڈر گئی كہ كہیں اسے روند نہ ڈالیں وہ بے ساختہ دوڑی، اور كہنے لگی، میرا…...
Hadith No: 1419