8-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 8
حدیث نمبر 1342
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے: اللہ كے كچھ بندے ایسے ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ بندوں كو فائدہ دینے كے لئے نعمتوں سے نوازتا ہے۔ جو وہ خرچ كرتے ہیں ان كے لئے برقرار ركھتا ہے ،جب وہ روك لیتے ہیں تو اللہ تعالیٰ ان سے…...
Hadith No: 1342
حدیث نمبر 1343
انس بن مالكرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ كے كچھ بندے ایسے ہیں جو لوگوں کو نشانوں سے پہچانتے ہیں۔...
Hadith No: 1343
حدیث نمبر 1344
عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ بدگوئی اور فحش گوئی كو نا پسند كرتا ہے۔ اس ذات كی قسم جس كے ہاتھ میں میری جان ہے قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی…...
Hadith No: 1344
حدیث نمبر 1345
ا بی بن كعب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ابن ِ آدم كی خوراك كو دنیا كے لئے مثال بنا دیا گیا ہے۔ اس لئے وہ دیكھے كہ ابن آدم سے كیاخارج ہو رہا ہے۔ اگرچہ وہ کتنا ہی مصالحے…...
Hadith No: 1345
حدیث نمبر 1346
فاطمہ رضی اللہ عنہا كہتی ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری امت كے بدترین لوگ وہ ہیں جنہیں نعمتیں دی گئیں ، وہ لوگ جو رنگا رنگ كپڑے اور قسم قسم کے كھانے طلب كرتے ہیں اور باچھیں كھول كر گفتگو كرتے ہیں۔...
Hadith No: 1346
حدیث نمبر 1347
انس بن مالكرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کچھ لوگ خیر كی كنجیاں اور شر كے تالے ہیں اور كچھ لوگ شر كی كنجیاں اور خیر كے تالےہوتے ہیں۔ ان لوگوں كے لئے خوشخبری ہے جنہیں اللہ تعالیٰ نے خیر كی…...
Hadith No: 1347
حدیث نمبر 1348
انس بن مالكرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے صحابہ خندق كھو درہے تھے اور كہہ رہے تھے:ہم وہ لوگ ہیں جنہوں نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم كی بیعت جہاد پر كی ہے، جب تك ہم باقی ہیں۔ اور نبی صلی اللہ علیہ…...
Hadith No: 1348
حدیث نمبر 1349
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص كے گناہ معاف كر دیئے گئے وہی راحت پائے گا۔( )...
Hadith No: 1349