7-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 7
حدیث نمبر 1199
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ جس شخص نے تمہارے پاس امانت ركھی ہے اسے امانت واپس كر دو، اور جس نے تم سے خیانت كی ہے اس سے خیانت نہ كرو۔( )...
Hadith No: 1199
حدیث نمبر 1200
عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ اس شخص كو جنت میں داخل كر ے گا جو خرید نےاور بیچنے میں یا قرض لینے اور واپس کرنے میں آسان (نرم خو) تھا۔( )...
Hadith No: 1200
حدیث نمبر 1201
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: جب خرید و فروخت کرنے والے دو آدمیوں میں اختلاف ہوجائے اور ان دونوں كے درمیان كوئی واضح دلیل یا گواہی نہ ہو تو سامان کے مالک کی بات کا اعتبار ہوگا۔ یا دونوں اسے چھوڑ دیں۔( )...
Hadith No: 1201
حدیث نمبر 1202
محمد بن یحییٰ بن حبان نے كہا كہ منقذ بن عمرو میرے دادا تھے، ان كے سر میں كوئی چوٹ لگی تھی جس سے ان كی زبان كٹ گئی، اس كے باوجود وہ تجارت نہیں چھوڑ تے تھے اور ہمیشہ دھوكہ كھاتے، وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس…...
Hadith No: 1202
حدیث نمبر 1203
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:جب تم میں سے كوئی شخص بكری اور دودھیل اونٹنی بیچےتو ان کا دودھ تھنوں میں نہ روکے۔( )...
Hadith No: 1203
حدیث نمبر 1204
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے كہ جب تم بیع عینہ کرو بیع عینہ سے مراد یہ ہے کہ آدمی کسی کو ادھار چیز بیچ کر پھر اس سے کم قیمت میں نقد خرید لے۔ اور بیلوں كی دمیں پكڑ لو، كھیتی باڑی میں مشغول ہو…...
Hadith No: 1204
حدیث نمبر 1205
) عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے شراب كی قیمت، زانیہ كی كمائی اور كتے كی قیمت لینے سے منع فرمایا ،اور فرمایا كہ جب كوئی شخص تمہارے پاس كےس كی قیمت لینے آئے تو اس كے دونوں ہاتھ مٹی…...
Hadith No: 1205
حدیث نمبر 1206
عكرمہ بن خالد سے مروی ہے كہ اسید بن حضیر انصاری رضی اللہ عنہ نے اسے بتایا: وہ یمامہ كا گورنر تھا۔ مروان نے اسے خط لكھا كہ معاویہ رضی اللہ عنہ نے خط لكھا ہے کہ: جس شخص كی كوئی چیز چوری ہو جائے ،پھر اسے دیكھ لے تو…...
Hadith No: 1206