542 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 542
Hadith in Arabic
عَنِ ابْنِ مَسْعَودٍ ، عَنِ النَّبِي صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَنَّه قال : أَمَر بِعَبْد مِّنْ عِبَادِ الله أَن يُّضْرَبَ في قَبْرِه مِائَة جَلْدَة ، فَلَم يَزَل يَسْأَل وَيَدْعُو حَتَّى صَارَت جَلْدَة وَاحِدَة ، فَجُلِد جَلْدَةً وَّاحِدَة ، فَامْتَلَأَ قَبْرُه عليه نَـارًا ، فَلَمَّا ارْتَفَـعَ عَنْـه وأفـاق قال : عَلَامَ جَلَدتُمُوني ؟ ، قَالُوا : إِنَّكَ صَلَّيْتَ صَلَاةً واحِدَةً بِغَيْر طَهُورٍ ، وَمَرَرْتَ عَلَى مَظْلُومٍ فَلَم تَنْصُرُه
Hadith in Urdu
عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ كے ایك بندے كے بارے میں حكم دیا گیا كہ اسے قبر میں سو كوڑے مارے جائیں۔ وہ التجاو دعائیں كرتا رہا حتی كہ ایك كوڑا بطور سزا رہ گیا۔ اسے ایك كوڑا مارا گیا، اس كی قبر آگ سے بھر گئی، جب آگ ختم ہوئی اور اسے كچھ افاقہ ہوا تو اس نے پوچھا : تم نے مجھ كس وجہ سے كوڑا مارا ہے؟ فرشتوں نے كہا: تم نے ایك نماز بغیر طہارت كی پڑھی تھی، اور تم ایك مظلوم كے پاس سے گزرے تھے لیكن تم نے اس كی مدد نہیں كی تھی
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (2774) مشكل الآثار للطحاوي رقم (2690) .