3-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 3
حدیث نمبر 665
جابر بن سمرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب فجر كی نماز پڑھتے تو اپنی جگہ چار زانو ہو کر بیٹھ رہتے حتی كہ سورج طلوع ہو جاتا۔...
Hadith No: 665
حدیث نمبر 666
صہیبرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز پڑھتے توسرگوشی کرتےفرمایا: كیا تم یہ بات سمجھے ہو؟ مجھے ایك نبی یاد آئے، جنہیں اپنی قوم میں سے كچھ لشكردیئے گئے اور كہا: ان لوگوں كے لئے كون كافی ہوگا یا كہا ان لوگوں سے…...
Hadith No: 666
حدیث نمبر 667
علقمہ بن وائل اپنے والد سےبیان کرتے ہیں کہ: نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز میں کھڑے ہوتے تو اپنے دائیں ہاتھ سے بائیں ہاتھ کو گرفت میں لے لیتے...
Hadith No: 667
حدیث نمبر 668
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب رات كو تہجد پڑھتے تو دو ہلكی ركعتیں پڑھتے(یعنی ان سے آغاز کرتے)۔( )...
Hadith No: 668
حدیث نمبر 669
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب ركوع یا سجدے كی حالت میں ہوتے تو یہ کلمات كہتے : اے اللہ تو پاك ہے ، اپنی تعریف كے ساتھ، میں تجھ سے بخشش طلب كرتا ہوں، تیری طرف رجوع كرتا ہوں...
Hadith No: 669
حدیث نمبر 670
یحییٰ بن یزید ہنائی سے مروی ہے ،انہوں نے كہا كہ میں نے انس بن مالكرضی اللہ عنہ سے قصر نماز كے بارے میں سوال کیا، میں كوفہ جایا كرتا تھا اور واپس لوٹنے تك دو ركعت نماز پڑھا كرتا تھا۔ انس بن مالكرضی اللہ عنہ نے كہا: رسول اللہ…...
Hadith No: 670
حدیث نمبر 671
صہیبرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز پڑھتے توسرگوشی کرتے جسے نہ میں سمجھ سکا، اور نہ آپ ہمیں بتلاتے۔ (ایک دن) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:کیا تم اسےسمجھتے ہو؟ ہم نے كہا جی ہاں۔ آپ نے فرمایا: مجھے ایك…...
Hadith No: 671
حدیث نمبر 672
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب ام القرآن( فاتحہ) كی قرأٔت سے فارغ ہوتے تو اپنی آواز بلند كرتے اور كہتےآمین( اے اللہ قبول فرما)...
Hadith No: 672