447 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 447
Hadith in Arabic
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: إِنَّ رَجُلًا نَازَعَتْهُ الرِّيحُ رِدَاءَهُ عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَلَعَنَهَا فَقَالَ النَّبِيُّ صلی اللہ علیہ وسلم : لَا تَلْعَنِ الريحَ فَإِنَّهَا مَأْمُورَةٌ وَإِنَّهُ مَنْ لَّعَنَ شَيْئًا لَّيْسَ لَهُ بِأَهْلٍ رَجَعَتِ اللَّعْنَةُ عَلَيْهِ.
Hadith in Urdu
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں ایک آدمی کی چادر ہوانے اڑادی تو اس نے ہوا کو لعنت دی۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہوا کو لعنت نہ دو کیونکہ یہ مامور ہے ، اور جس شخص نے کسی ایسی چیز کو لعنت دی جس کی وہ اہل نہیں تو لعنت اسی کی طرف لوٹ آئے گی۔
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (528) سنن أبي داؤد كِتَاب الْأَدَبِ بَاب فِي اللَّعْنِ رقم (4262)