2-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 2
حدیث نمبر 345
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ: یہاں ایک شخص کے گھر بچہ پیدا ہوا تو انہوں نے کہا: ہم اس کا کیا نام رکھیں ؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھے جو سب سے پیارا نام ہے وہ رکھو”حمزہ بن عبدالمطلب“...
Hadith No: 345
حدیث نمبر 346
عبداللہرضی اللہ عنہ سےمروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: السلام اللہ کے ناموں میں سے ایک نام ہے جسے اللہ نے مین میں رکھا ہے ۔ اسے آپس میں پھیلایا کرو کیونکہ جب ایک مسلمان آدمی کسی قوم کے پاس سے گزرتا ہے اور انہیں سلام…...
Hadith No: 346
حدیث نمبر 347
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سوال کرنے سے پہلے سلام کہو، اگر کوئی سلام کرنے سے پہلے تم سے سوال کرے تو اسے جواب نہ دو۔...
Hadith No: 347
حدیث نمبر 348
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے : شعر بات کی طرح ہے اچھا شعر اچھی بات کی طرح اور برا شعر بری بات کی طرح ہے۔...
Hadith No: 348
حدیث نمبر 349
عامر بن سعید اپنے والد سے مرفوعا بیان کرتے ہیں کہ:اپنے صحن صاف رکھا کرو کیونکہ یہودی اپنے صحن صاف نہیں رکھتے۔...
Hadith No: 349
حدیث نمبر 350
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ مرفوعا بیان کرتے ہیں کہ: کھانا کھا کر شکر کرنے والا صبر کرنے والے روزے دار کی طرح ہے۔...
Hadith No: 350
حدیث نمبر 351
ابو موسیٰ اشعریرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: ہر مسلمان پر صدقہ لازم ہے۔ پوچھا گیا اگر اس کے پاس نہ ہو تو اس بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟ انہوں نے کہا کہ وہ اپنے ہاتھ سے کام کرے، خود بھی فائدہ اٹھائے اور صدقہ بھی…...
Hadith No: 351
حدیث نمبر 352
ابو ذررضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے : ہر دن جس میں سورج طلوع ہوتا ہے ہر شخص پر صدقہ ہے: میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! میں کہاں سے صدقہ کروں ہمارے پاس تو مال نہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :تکبیر(اللہ اکبر)،سبحان اللہ، الحمدللہ…...
Hadith No: 352