2-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 2
حدیث نمبر 335
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مرفوعا مروی ہے : تم میں بہترین شخص وہ ہے جو اپنے گھر والوں کے لئے بہترین ہےاور جب تمہارا ساتھی مر جائے تو اسے چھوڑ دو( اس کی خامیاں بیان نہ کرو)...
Hadith No: 335
حدیث نمبر 336
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ عمر بن خطابرضی اللہ عنہ آئے تو حبشی مسجد میں کھیل رہے تھے۔ عمررضی اللہ عنہ نے انہیں ڈانٹ دیا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:(اے عمر!)انہیں چھوڑ دو کیونکہ یہ بنو ارفدہ ہیں...
Hadith No: 336
حدیث نمبر 337
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک انصاری کی عیادت کی، جب آپ اس کے گھر کے نزدیک پہنچے تو اندر سے بات کرنے کی آواز سنی ، جب اس سے اجازت لے کر اندر گئے تو کوئی بھی نظر…...
Hadith No: 337
حدیث نمبر 338
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ اموال کے ذریعے اپنی عزتوں کی حفاظت کرو، لوگوں نے کہا: اے اللہ کے رسول! ہم اپنے اموال کے ذریعے اپنی عزتوں کی حفاظت کس طرح کر سکتے ہیں؟ آپ نے فرمایا: شاعر اور جس کی زبان سے تم ڈرتے ہو…...
Hadith No: 338
حدیث نمبر 339
حسن سے مرفوعا مرسلا مروی ہے : اللہ تعالیٰ اس بندے پر رحم کرے جس نے بات کی تو داد وصول کی اور خاموش رہا تو سالم رہا...
Hadith No: 339
حدیث نمبر 340
ام کلثوم بنت عقبہ کہتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے تین چیزوں میں جھوٹ بولنے کی رخصت دی : جنگ میں، لوگوں کے درمیان صلاح کرانے میں اور بیوی سے اور ایک روایت میں ہے: شوہر کے بیوی سے اور بیوی کے شوہر سے بات کرنے میں...
Hadith No: 340
حدیث نمبر 341
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے : خواب تین قسم کے ہیں اللہ کی طرف سے خوش خبری ، دل میں آیا ہوا خیال اور شیطان کی طرف سے خوف دلانے والا، جب تم میں سے کوئی شخص ایسا خواب دیکھے جو اسے اچھا لگے تو اگر وہ…...
Hadith No: 341
حدیث نمبر 342
عبداللہ بن یزید خطمی امیر کوفہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ ہم قیس بن سعد بن عبادہ کے پاس ان کے گھر آئے۔ موذن نے نماز کے لئے اذان دی، ہم نے قیس سے کہا: اٹھو اور ہمیں نماز پڑھاؤ۔ انہوں نے کہا: میں ایسا نہیں کہ جن لوگوں…...
Hadith No: 342