2-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 2
حدیث نمبر 325
جابررضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ : آدمی کا ایک انگلی سے اشارہ کرتے ہوئے سلام کرنا یہودیوں کا فعل ہے...
Hadith No: 325
حدیث نمبر 326
انس بن مالکرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:آہستہ روی اور توقف اللہ کی طرف سے ہے اور جلد بازی شیطان کی طرف سے...
Hadith No: 326
حدیث نمبر 327
اعمش سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر کام اطمینان سے کرنا ہے سوائے آخرت کے عمل کے۔...
Hadith No: 327
حدیث نمبر 328
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تین چیزیں واپس نہ کی جائیں (یعنی ھدیۃ لینے سے انکار نہ کیا جائے) تکیے،عطر اور دودھ...
Hadith No: 328
حدیث نمبر 329
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے کہ تین آدمی ایسے ہیں جن کی طرف اللہ تعالیٰ قیامت کے دن(رحمت کی نظر سے) نہیں دیکھے گا۔ اپنے والدین کی نا فرمانی کرنے والا ، مستقل شراب پنےی والا اور اپنی دی ہوئی چیز پر احسان جتلانے والا…...
Hadith No: 329
حدیث نمبر 330
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ(خیبر)سے ایک آدمی نکلا ۔اس کے پیچھے دو آدمی لگ گئے اور ایک اور آدمی ان دونوں کے پیچھے چل پڑا جو کہہ رہا تھا واپس آجاؤ، واپس آجاؤ، حتی کہ ان دونوں کو واپس کر دیا۔ پھر پہلے سے ملا اور…...
Hadith No: 330
حدیث نمبر 331
عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ خندق کے موقع پر میں باہر نکلی لوگوں کے نشانات پر چل رہی تھی میں نے اپنے پیچھے زمین کے روندنے کی آواز سنی ۔میں نے پیچھے مڑکر دیکھا تو سعد بن معاذنظر آئے ان کے ساتھ ان کا بھتیجا حارث بن اوس…...
Hadith No: 331
حدیث نمبر 332
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:ایک مسلمان کے دوسرے مسلمان پر پانچ حقوق ہیں: سلام کہنا ، دعوت قبول کرنا، جنازے میں حاضر ہونا، مریض کی عیادت کرنا اور چھینک مارنے والے کو جواب دینا، جب وہ الحمد للہ کہے...
Hadith No: 332