2-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 2
حدیث نمبر 315
جرموز ہجیمی سے مروی ہے کہ میں نے کہا: اے اللہ کے رسول مجھے نصیحت کیجئے۔ آپ نے فرمایا: میں تمہیں نصیحت کرتا ہوں کہ بہت زیادہ لعنت کرنے والے نہ بن جانا...
Hadith No: 315
حدیث نمبر 316
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:رات پرسکون ہوجانے کے بعد رات کی بات چیت سے بچو، کیونکہ تم نہیں جانتے کہ اللہ اپنی مخلوق میں سے کون سی مخلوق لےآئے...
Hadith No: 316
حدیث نمبر 317
انس بن مالکرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ ہر اس کا م سے بچو جس سے بعد میں معذرت کرنی پڑے۔...
Hadith No: 317
حدیث نمبر 318
معاویہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے : ایک دوسرے کی خوشامد کرنے سے بچو کیونکہ یہ ذبح کرنے کے مترادف ہے...
Hadith No: 318
حدیث نمبر 319
عدی بن حاتمرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آدمی کی خوش بختی اور بدبختی اس کے دو جبڑوں کے درمیان (یعنی زبان) ہے...
Hadith No: 319
حدیث نمبر 320
انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دو دروازے(گناہ کے) ایسے ہیں جنکی سزا دنیا میں جلدی ملتی ہے:”سرکشی و بغاوت اور نافرمانی“...
Hadith No: 320
حدیث نمبر 321
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ میں نے کہا: اے اللہ کے رسول ! اللہ تعالیٰ مجھے آپ پر قربان کرے، ٹیک لگا کر کھائیے، کیونکہ یہ آپ کے لئے آسان ہے۔ آپ نے اپنا سر جھکایا ممکن تھا کہ آپ کا چہرہ زمین سے لگ جاتا اور…...
Hadith No: 321
حدیث نمبر 322
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مرفوعاً مروی ہے کہ: برکت تمہارے بزرگوں (عمر رسیدہ لوگوں)کے ساتھ ہے...
Hadith No: 322