24-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 24
حدیث نمبر 3164
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: جنت سے چار نہریں نکالی گئیں ،فرات، نیل ، سیحان اور جیحان...
Hadith No: 3164
حدیث نمبر 3165
انس بن مالکرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جبریل سے فرمایا: میں نے کبھی بھی میکائیل کو ہنستے ہوئے نہیں دیکھا، جبریل نے کہا: جب سے جہنم پیدا کی گئی ہے میکائیل ہنسے نہیں ہیں...
Hadith No: 3165
حدیث نمبر 3166
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: سب سے پہلا شخص جس نے مہمانوں کی ضیافت کی ابراہیم علیہ السلام تھے، وہی پہلے شخص تھے جنہوں نے اسی (۸۰) سال کی عمر میں (بڑھئی کے) تیشے سے یا قدوم مقام پر سے ختنہ کیا ۔...
Hadith No: 3166
حدیث نمبر 3167
ابو درداءرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: داؤد علیہ السلام سب سے زیادہ عبادت گزار تھے...
Hadith No: 3167
حدیث نمبر 3168
عروہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، کہتے ہیں کہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا: اے بھانجے! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہم میں سے کسی بیوی کو دوسری بیوی پر ہمارے پاس ٹھہرنے میں فضیلت (ترجیح) نہیں دیتے تھے۔ کم ہی کوئی دن ہوتا کہ وہ ہم…...
Hadith No: 3168
حدیث نمبر 3169
ابو سعیدخدریرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بنی اسرائیل میں ایک چھوٹے قد کی عورت تھی، اس نے لکڑی کی دو ٹانگیں بنائیں ،پھر وہ دو چھوٹے قد کی عورتوں کے درمیان چلتی تھی اس نے سونے کی ایک انگوٹھی بنائی…...
Hadith No: 3169
حدیث نمبر 3170
جندب بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم سے پہلے لوگوں میں ایک آدمی زخمی ہوگیا اور زخم کی تکلیف سے پریشان ہو کر اس نے چھری لی اور اپنا بازو کاٹ دیا اس کا خون بند نہیں ہوا…...
Hadith No: 3170
حدیث نمبر 3171
ذی مخبر رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ یہ حکومت(امارت )حمیر میں تھی، پھر اللہ تعالیٰ نے ان سے چھین کر قریش میں رکھ دی...
Hadith No: 3171