24-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 24
حدیث نمبر 3184
ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایک آدمی کی سفارش سے دو قبیلوں جتنے یا ربیعہ اور مضر دو میں سے ایک قبیلے جتنے آدمی جنت میں داخل ہوں گے، وہ آدمی نبی نہیں ہوگا، ایک آدمی نے کہا:…...
Hadith No: 3184
حدیث نمبر 3185
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھے نہیں معلوم کہ تبع ملعون قوم تھی یا نہیں ؟ مجھے نہیں معلوم کہ ذوالقرنین نبی تھا یا نہیں، اور مجھے نہیں معلوم کہ حدود کفارات ہیں یانہیں...
Hadith No: 3185
حدیث نمبر 3186
ابو سعید خدریرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے جب سے تورات نازل کی ہے روئے زمین پر کسی بھی قوم، علاقے،امت یا بستی والوں کو آسمانی عذاب سے ہلاک نہیں کیا، سوائے اس قوم کے جنہیں بندروں کی شکل میں تبدیل کر دیا گیا، کیا…...
Hadith No: 3186
حدیث نمبر 3187
عمرو بن عبسہ سلمی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب بھی سورج کم ہوتا ہے (گرہن لگتا ہے) تو زمین پر موجود ہر چیز اللہ کی حمد اور تسبیح کرتی ہے سوائے شیطان کے چیلے اور بنی آدم کے اعتی…...
Hadith No: 3187
حدیث نمبر 3188
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہےکہ: یوشع بن نون علیہ السلام کے علاوہ کسی بھی انسان کے لئے سورج نہیں روکا گیا۔ ان دنوں جب وہ بیت المقدس کی طرف جا رہے تھے...
Hadith No: 3188
حدیث نمبر 3189
ابو ذر غفاریرضی اللہ عنہ سے مروی ہے، کہتے ہیں کہ میں مسجد حرام میں داخل ہوا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو تنہا دیکھا۔ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آکر بیٹھ گیا ۔ میں نے کہا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم…...
Hadith No: 3189
حدیث نمبر 3190
بسر بن جحاش قرشی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دن اپنی ہتھیلی پر تھوکا اور اس پر انگلی رکھ دی پھر فرمایا: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اے ابن آدم !تم مجھے کس طرح عاجز کر سکتے ہو حالانکہ میں نے…...
Hadith No: 3190
حدیث نمبر 3191
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہےکہ معراج کی رات میں فرشتوں کی جس جماعت کے پاس سے گزرتا تو سب مجھے کہتے :اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم !تم لازمی طور پر سینگی لگواؤ...
Hadith No: 3191