24-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 24
حدیث نمبر 3204
ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے کہا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! کیا آدم علیہ السلام نبی تھے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہاں، ان سے گفتگو کی جاتی تھی۔ اس نے کہا: نوح علیہ السلام اور ان…...
Hadith No: 3204
حدیث نمبر 3205
ابو ذررضی اللہ عنہ سے مروی ہے، کہتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے گدھے پر سوار تھا ۔سورج غروب ہونے والا تھا ،آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا تم جانتے ہو یہ کہاں غروب ہوگا؟ میں نے کہا: اللہ اور اس کا…...
Hadith No: 3205
حدیث نمبر 3206
حکیم بن حزامرضی اللہ عنہ سے مروی ہے، کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہ کے ساتھ تھے ،اچانک آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے کہا: کیا تم وہ آواز سن رہے ہو جو میں سن رہا ہوں ؟ صحابہ نے کہا: ہم کوئی…...
Hadith No: 3206
حدیث نمبر 3207
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جبریل نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھے اور آسمان کی طرف دیکھا ،کیا دیکھتے ہیں کہ ایک فرشتہ اتر رہا ہے ، جبریل علیہ السلام نے ان سے کہا: یہ فرشتہ اس وقت سے پہلے جب سے پیدا ہو ا…...
Hadith No: 3207
حدیث نمبر 3208
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم تبع کو برا مت کہو کیوں کہ وہ اسلام لے آیا تھا۔( ) یہ حدیث ...... مروی ہے۔...
Hadith No: 3208
حدیث نمبر 3209
ابو زہیر نمیریرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ : ٹڈی کو قتل نہ کرو کیوں کہ اللہ کے عظیم لشکروں میں سے ایک لشکر ہے ۔...
Hadith No: 3209
حدیث نمبر 3210
ابو ذر غفاریرضی اللہ عنہ سے مروی ہے، کہتے ہیں کہ میں نے کہا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! جب آپ کو اطلاع دی گئی تو آپ کو کس طرح معلوم ہوا کہ آپ نبی ہیں حتی کے آپ کو پختہ یقین ہو گیا ؟آپ صلی…...
Hadith No: 3210