24-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 24
حدیث نمبر 3134
ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں دو آدمی نسب پر فخر کرنے لگے۔ ایک نے کہا: میں فلاں بن فلاں ہوں، تم کون ہو، تمہاری ماں مرے؟ تورسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:…...
Hadith No: 3134
حدیث نمبر 3135
مسروق سے مروی ہے کہتے ہیں کہ میں عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس تکئے سے ٹیک لگائے بیٹھا تھا، وہ کہنے لگیں: اے ابو عائشہ! تین باتیں ہیں، جس نے بھی ان میں سے کوئی بات کہی ،اس نے اللہ پر بہت بڑا بہتان باندھا(میں نے کہا: وہ کون…...
Hadith No: 3135
حدیث نمبر 3136
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے، کہتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم تندرستی کی حالت میں فرمایا کرتے تھے: کوئی نبی اس وقت تک فوت نہیں ہوتا جب تک جنت میں اس کا ٹھکانہ اسے نہ دکھا دیا جائے، پھر اسے اختیار دے دیا جاتا ہے ۔جب…...
Hadith No: 3136
حدیث نمبر 3137
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: موسیٰ علیہ السلام کو تختیاں دی گئیں اور مجھے مثانی (بار بار پڑھی جانے والی آیات )دی گئیں...
Hadith No: 3137
حدیث نمبر 3138
انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پہلاشخص جسے نبی بنا کر بھیجا گیا وہ نوح علیہ السلام تھے...
Hadith No: 3138
حدیث نمبر 3139
انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کونسی مخلوق ایمان کے لحاظ سے سب سے پسندیدہ ہے ؟ صحابہ نے کہا: فرشتے ۔ آپ نے فرمایا: فرشتے کس طرح ایمان نہ لائیں ؟ صحابہ نے کہا: انبیاء۔ آپ نے فرمایا: انبیاء…...
Hadith No: 3139
حدیث نمبر 3140
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے:(انبیاء علاتی (باپ کی طرف سے) بھائی ہیں۔ ان کی مائیں الگ الگ ہیں لیکن ان کا دین ایک ہے اور میں عیسیٰ بن مریم علیہما السلام کے زیادہ قریب ہوں )کیوں کہ میرے اور ان کے درمیان کوئی نبی نہیں۔ وہ آسمان…...
Hadith No: 3140
حدیث نمبر 3141
انسرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: انبیاء علیہم السلام اپنی قبروں میں زندہ ہیں اور نماز پڑھتے ہیں...
Hadith No: 3141