24-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 24
حدیث نمبر 3154
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میر ا ہاتھ پکڑا اور فرمایا: اللہ تعالیٰ نے ہفتے کے دن مٹی پیدا کی، اتوار کے دن اس میں پہاڑ گاڑے، پیر کے دن درخت اگائے ،کام کاج کی چیزیں (لوہا وغیرہ)…...
Hadith No: 3154
حدیث نمبر 3155
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مرفوعا مروی ہے کہ فرشتے نور سے پیدا کئے گئے اور ابلیس سموم(گرم ہوا ) کی آگ سے پیدا کیا گیا اور آدم علیہ السلام اس چیز سے جو تمہیں بتا دی گئی ہے۔...
Hadith No: 3155
حدیث نمبر 3156
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ایک حبشی مدینے میں دفن کیا گیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ اس مٹی میں دفن کیا گیا ہے جس سے پیدا کیا گیا تھا...
Hadith No: 3156
حدیث نمبر 3157
انس بن مالکرضی اللہ عنہ سے مروی ہے، کہتے ہیں کہ ایک آدمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہنے لگا: اے مخلوق میں سب سے بہتر انسان !تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ے فرمایا: وہ ابراہیم علیہ السلام تھے...
Hadith No: 3157
حدیث نمبر 3158
انسرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: میں نے معراج کی رات کچھ آدمی دیکھے جن کی باچھیں آگ کی قینچیوں سے کاٹی جا رہی تھیں، میں نے کہا: اے جبریل! یہ کون لوگ ہیں؟ جبریل علیہ السلام نے کہا: آپ کی امت کے خطیب، لوگوں کو نیکی کا…...
Hadith No: 3158
حدیث نمبر 3159
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: میرے لئے ساتویں آسمان میں سدرة المنتہی کو بلند کیا گیا اس کا بیر ہجر کے مٹکوں کی طرح تھا اور اس کا پتہ ہاتھی کے کان کی طرح۔ اس کے تنے سے دو ظاہر اور دو باطن نہریں نکلتی ہیں…...
Hadith No: 3159
حدیث نمبر 3160
عمر بن خطابرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ:ہوا کسی قوم کے لئے عذاب بنا کر بھیجی جاتی ہے اور کسی قوم کے لئے رحمت۔( )...
Hadith No: 3160
حدیث نمبر 3161
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں نےجبریل علیہ السلام سے سوال کیا: موسیٰ علیہ السلام نے دونوں میں سے کونسی مدت پوری کی؟ جبریل علیہ السلام نے کہا: اکمل اور اتم مدت...
Hadith No: 3161
حدیث نمبر 3162
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: سیحان ،جیحان ،فرات اور نیل تمام کی تمام جنت کی نہریں ہیں۔...
Hadith No: 3162