24-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 24
حدیث نمبر 3194
ابو لاس خزاعی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں صدقے کے اونٹوں میں سے حج کے لئے ایک سواری دی جو کمزور تھی ۔ہم نے کہا: اے اللہ کے رسول! آپ اس پر ہمیں سوار کر رہے ہیں ،آپ…...
Hadith No: 3194
حدیث نمبر 3195
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہتے ہیں کہ: کسی سال بھی دوسرے سال کی نسبت زیادہ بارش نہیں ہوتی۔ لیکن اللہ تعالیٰ اپنی مخلوق میں(جہاں چاہتے ہیں) بادلوں کا رخ موڑ دیتے ہیں۔ پھر یہ آیت تلاوت کی: وَ لَقَدْ صَرَّفْنَا فِیْ ہٰذَا الْقُرْاٰنِ لِیَذَّکَّرُوْا(الفرقان:۵)...
Hadith No: 3195
حدیث نمبر 3196
انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے، کہتے ہیں کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ بیٹھا تھا، ایک جنازہ گزرا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: یہ کس کا جنازہ ہے؟ صحابہ نے کہا: فلاں فلاں کا۔ یہ اللہ اور اس کے رسول سے محبت کرتا…...
Hadith No: 3196
حدیث نمبر 3197
جابررضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ : معراج کی رات جس میں مجھے ملا اعلیٰ کی سیر کرائی گئی، میں جبریل علیہ السلام کے پاس سے گزرا، وہ اللہ کے خوف سےسیاہی مائل سرخ بوسیدہ کپڑے کی طرح ہوگئے تھے...
Hadith No: 3197
حدیث نمبر 3198
انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: معراج کی رات میں موسیٰ علیہ السلام کے پاس سے گزرا تو میں نے انہیں قیام کی حالت میں دیکھا(وہ سرخ ٹیلے کے پاس) اپنی قبر میں نماز پڑھ رہے تھے...
Hadith No: 3198
حدیث نمبر 3199
ابو جحیفہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے مجھے خواب میں دیکھا تو گویا کہ اس نے مجھے بیداری کی حالت میں دیکھا۔ شیطان کو یہ طاقت نہیں کہ میری صورت بنا سکے...
Hadith No: 3199
حدیث نمبر 3200
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ:جس شخص کو یہ بات پسند ہو کہ وہ عیسیٰ علیہ السلام کی عاجزی کی طرف دیکھے تو وہ ابو ذر رضی اللہ عنہ کی طرف دیکھ لے...
Hadith No: 3200
حدیث نمبر 3201
انس بن مالکرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: موسیٰ بن عمران علیہ السلام اللہ کے چنیدہ(منتخب) بندے تھے...
Hadith No: 3201