24-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 24
حدیث نمبر 3174
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: گویا میں موسیٰ بن عمران کی طرف دیکھ رہا ہوں بھا ری چال چلتے ہوئے گھاٹی سے اتر رہے ہیں...
Hadith No: 3174
حدیث نمبر 3175
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:ہر بنی آدم کسی قدر لا محالہ زنا کا ارتکاب کرتا ہے۔ آنکھ کا زنا دیکھنا ہے، ہاتھ کا زنا چھونا ہے، دل کا زنا مائل ہونا اور سوچنا ہے، اور اس زنا کی تصدیق…...
Hadith No: 3175
حدیث نمبر 3176
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہتی ہیں کہ ام بشر بنت براء بن معرور رضی اللہ عنہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مرض الموت میں آپ کے پاس آئیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو بخار تھا ،انہوں نے آپ کو چھوا تو کہنے لگیں: میں…...
Hadith No: 3176
حدیث نمبر 3177
ابو ذررضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے ہر نبی کو اس کی قوم کی زبان میں بھیجا...
Hadith No: 3177
حدیث نمبر 3178
انسرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہےکہ: جب اللہ تبارک وتعالیٰ نے آدم علیہ السلام کی صورت بنائی تو انہیں چھوڑ دیا۔ ابلیس آکر اسے دیکھنا لگا۔ جب اس نے آدم کو اندر سے خالی دیکھا تو کہنے لگا: ایسی مخلوق ہے جو اپنے آپ کو قابو میں نہ رکھ…...
Hadith No: 3178
حدیث نمبر 3179
ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب موسیٰ علیہ السلام خضر علیہ السلام سے ملے تو ایک پرندہ آیا اور اپنی چونچ پانی میں ڈال دی۔ خضر علیہ السلام نے موسیٰ علیہ السلام سے کہا: جانتے ہو یہ پرندہ…...
Hadith No: 3179
حدیث نمبر 3180
انسرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: جب اللہ تعالیٰ نے آدم علیہ السلام میں روح پھونکی اور روح سر میں پہنچی تو انہیں چھینک آئی ،انہوں نے کہا: الحمد للہ رب العالمین ،اللہ تبارک وتعالیٰ نے ان سے کہا: یرحمک اللہ (اللہ تم پر رحم فرمائے)...
Hadith No: 3180
حدیث نمبر 3181
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہےکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اگر اللہ تعالیٰ مجھے اور عیسیٰ علیہ السلام کو ہمارے گناہوں کی وجہ سے پکڑ لے (اور ایک روایت میں ہے :جو گناہ ان دونوں یعنی انگوٹھے اور شہادت کی انگلی نے کئے ہیں)تو ہمیں عذاب…...
Hadith No: 3181