3198 - السلسلةالصحیحة

Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 3198

Hadith in Arabic

عَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : مَرَرْتُ لَيْلَةَ أُسْرِيَ بِي عَلَى مُوسَى فَرَأَيْتُهُ قَائِمًا يُّصَلِّي فِي قَبْرِهِ (عِنْدَ الْكَثِيبِ الْأَحْمَرِ

Hadith in Urdu

انس‌رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی اللہ علیہ وسلم ‌نے فرمایا: معراج کی رات میں موسیٰ علیہ السلام کے پاس سے گزرا تو میں نے انہیں قیام کی حالت میں دیکھا(وہ سرخ ٹیلے کے پاس) اپنی قبر میں نماز پڑھ رہے تھے

Hadith in English

.

Previous

No.3198 to 3704

Next
  • Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
  • Takhreej الصحيحة رقم (2627) ، صحيح مسلم كِتَاب الْفَضَائِلِ بَاب مِنْ فَضَائِلِ مُوسَى صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رقم (4379)