3176 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 3176
Hadith in Arabic
عَنْ عَائِشَة قَالَتْ : دَخَلْتْ أُمُّ بِشُر بْنُ البَرَّاء ابْن مَعْرُوْر عَلَى رَسُوْلِ اللهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فِي مَرْضِهِ الَّذِي مَاتَ فِيْهِ وَهُوَ مَحْمُوم فَمَسِّتْه ، فَقَالَتْ : مَا وَجَدْتُ مِثل وَعَكٍ عَلَيْكَ عَلَى أَحَدٍ ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : كَمَا يُضَاعَفُ لَنَا الأَجْرَ ، كَذَلِكَ يُضَاعَفُ عَلَيْنَا البَلاَء .
Hadith in Urdu
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہتی ہیں کہ ام بشر بنت براء بن معرور رضی اللہ عنہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مرض الموت میں آپ کے پاس آئیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو بخار تھا ،انہوں نے آپ کو چھوا تو کہنے لگیں: میں نے آپ جیسا بخار کسی شخص پر نہیں دیکھا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس طرح ہمارے لئے اجر دو گنا ہے اسی طرح ہمارے لئے آزمائش بھی دوگنی ہے
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (2047) ،