23-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 23
حدیث نمبر 3044
جابر بن سمرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے سر کے اگلے حصے اور داڑھی کے بال سیاہ و سفید ہوگئے۔ جب تیل لگاتے اور کنگھی کرتے تو(سفید بال) ظاہر نہ ہوتے لیکن سر پر گردو غبار ہوتا تو(سفید بال) ظاہر ہو جاتے۔…...
Hadith No: 3044
حدیث نمبر 3045
عبداللہ بن عمررضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے کہ: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے تقریبا بیس (۲۰) بال سفید ہوئے تھے۔...
Hadith No: 3045
حدیث نمبر 3046
جابررضی اللہ عنہ سےمروی ہے کہتے ہیں کہ:کعبہ میں کچھ تصویریں تھیں،آپ نے عمر بن خطابرضی اللہ عنہ کوحکم دیاکہ ان تصاویرکو مٹادیں۔عمر رضی اللہ عنہ نے ایک کپڑا گیلا کر کے تصاویر کو مٹا دیا۔ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کعبہ میں داخل ہوئے تو اس میں…...
Hadith No: 3046
حدیث نمبر 3047
جابر بن سمرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سفید بالوں کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا:آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بالوں کی (مانگ،چیر) میں چند سفید بال تھے۔ جب تیل لگاتے تو بال ظاہر نہ ہوتے اور جب تیل نہ لگاتے تو…...
Hadith No: 3047
حدیث نمبر 3048
انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ آپ کی ایک چادر تھی ورس اور زعفران سے رنگی ہوئی جسے باری باری اپنی بیویوں کو دیتے ،جب کسی کی باری ہوتی تو وہ اس پر پانی کے چھینٹے مارتی جب کسی دوسری کی باری ہوتی تو وہ اس…...
Hadith No: 3048
حدیث نمبر 3049
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہتی ہیں کہ آپ کا تکیہ جسے آپ رات کو لگا کر سوتے، چمڑے کا ہوتا اور اس کے اندر کھجور کے پتے بھرے ہوئے تھے۔...
Hadith No: 3049
حدیث نمبر 3050
عقبہ بن عبد سے مروی ہے کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم بالوں کی سفیدی کو عجمیوں کی مخالفت کرتے ہوئے بدلنے کا حکم فرماتے تھے۔...
Hadith No: 3050
حدیث نمبر 3051
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم عورتوں کو موزوں کے بارے میں رخصت دیا کرتے تھے۔...
Hadith No: 3051