23-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 23
حدیث نمبر 3034
فضالہ بن عبیدہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ؛ سفیدی مسلمان کے چہرے میں نور ہے، جو چاہے اپنے اس نور کو نوچ لے۔...
Hadith No: 3034
حدیث نمبر 3035
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سفیدی مومن کا نور ہے، حالت اسلام میں جس شخص کے بھی سفید بال آتے ہیں اسے ہر بال کے بدلے ایک نیکی ملتی ہے اور ایک درجہ بلند ہوتا ہے۔...
Hadith No: 3035
حدیث نمبر 3036
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:تصویر ،سر ہے، جب سر کاٹ دیا جائے تو کوئی تصویر نہیں۔...
Hadith No: 3036
حدیث نمبر 3037
معاذ بن جبلرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے گریبان پر ریشم کا ٹکڑا لگا ایک جبہ دیکھا تو فرمایا:قیامت کے دن آگ کا ایک طوق ہوگا۔...
Hadith No: 3037
حدیث نمبر 3038
عون بن محمد ابن الحنفیہ اپنے والد سے وہ ان کے دادا (علی بن ا بی طالبرضی اللہ عنہ ) سے مرفوعا بیان کرتے ہیں کہ : تم اثمد کو لازم کر لو کیوں کہ یہ بالوں کو اگانے والا ہے، میل صاف کرتا اور بینائی تیز کرتا ہے۔...
Hadith No: 3038
حدیث نمبر 3039
عبداللہ بن عمررضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مسواک لازم کر لو، کیوں کہ یہ منہ کو پاک صاف کرتی ہے اور رب تعالیٰ کی خوشنودی کا باعث ہے۔...
Hadith No: 3039
حدیث نمبر 3040
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: (بالوں کی) سفیدی کو تبدیل کرو اور یہود و نصاری کی مشابہت نہ کرو۔...
Hadith No: 3040
حدیث نمبر 3041
اسامہ بن زیدرضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہتے ہیں کہ میں کعبہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا، آپ نے کچھ تصویریں دیکھیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پانی کا ایک ڈول منگوایا، میں ڈول آپ کے پاس لایا آپ انہیں مٹانے لگے اور…...
Hadith No: 3041