23-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 23
حدیث نمبر 3054
سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سر میں تیل کثرت سے لگاتے جب کہ داڑھی کو پانی زیادہ لگاتے۔...
Hadith No: 3054
حدیث نمبر 3055
عبداللہ بن عباسرضی اللہ عنہ سے مروی ہےکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم عیدکے دن سرخ چادر اوڑھا کرتے تھے۔...
Hadith No: 3055
حدیث نمبر 3056
عقبہ بن عامررضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ آپ اپنے گھر والوں کو زیورات اور ریشم پہننے سے منع فرمایا کرتے اور فرماتے تھے کہ: اگر تم جنت کے زیورات اور ریشم پہننا پسند کرتے ہو تو دنیا میں انہیں مت پہنو۔...
Hadith No: 3056
حدیث نمبر 3057
عبداللہ بن شقیق کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک صحابی مصر کا نگران تھا۔ اس کے دوستوں میں سے ایک دوست اس کے پاس آیا کیا، دیکھتا ہے کہ اس کے بال پراگندہ اور بکھرے ہوئے ہیں۔ اس نے کہا: یہ میں کیا دیکھ رہا ہوں…...
Hadith No: 3057
حدیث نمبر 3058
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے، کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر کپڑا جو ٹخنوں سے نیچے چلا جائے، آگ میں ہے۔...
Hadith No: 3058
حدیث نمبر 3059
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: اللہ تعالیٰ نے گودنے والیوں اور گدوانے والیوں ،بال اکھیڑنے والیوں حسن کی نمائش کرنے کے لئے دانتوں میں فاصلہ کرنے والیوں اور اللہ کی بنائی ہوئی صورت کو بدلنے والیوں پر لعنت فرمائی ۔...
Hadith No: 3059
حدیث نمبر 3060
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چہرے پر داغ لگانے والے پر لعنت فرمائی ہے...
Hadith No: 3060
حدیث نمبر 3061
ام درداء رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہتی ہیں کہ ایک روز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان سے ملے، اور فرمایا: ام درداء تم کہاں سے آئی ہو؟ انہوں نے کہاحمام سے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو عورت اپنے گھر کے علاوہ کہیں…...
Hadith No: 3061