23-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 23
حدیث نمبر 3024
کریب رحمۃ اللہ علیہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ میں ابو لہب کی گلی میں ابن عباسرضی اللہ عنہ کو لے کر جا رہا تھا۔ یہ اس وقت کی بات ہے جب ان کی بینائی ختم ہو گئی تھی۔ ابن عباس رضی اللہ عنہما کہنے لگے:میں نے اپنے والد…...
Hadith No: 3024
حدیث نمبر 3025
ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:سادگی (بدحالی ) ایمان سے ہے ۔...
Hadith No: 3025
حدیث نمبر 3026
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہےکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:تین شخص ایسے ہیں جن کے نزدیک فرشتے نہیں آتے ۔جنبی ،نشہ کرنے والا، اور خلوق، (ایک بوٹی کانام)سے رنگنے والا...
Hadith No: 3026
حدیث نمبر 3027
ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب چادر لٹکانے کے بارے میں جو حم دینا تھا دیا تو تو میں نے کہا:اے اللہ کے رسول! ہم کتنا کپڑا لٹکائیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایک بالشت لٹکاؤ۔ ام…...
Hadith No: 3027
حدیث نمبر 3028
سبیعہ اسلمیہ سے مروی ہے کہتی ہیں کہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس شام سے کچھ عورتیں آئیں۔ عائشہ رضی اللہ عنہا نے پوچھا: تم کن لوگوں سے تعلق رکھتی ہو؟ انہوں نے کہا: اہل حمص سے۔ عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا: حمام والی ہو؟ کہنے لگی: جی…...
Hadith No: 3028
حدیث نمبر 3029
ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عورت کی چادر ایک بالشت نیچے ہونی چاہیئے۔ میں نے کہا: تب تو اس کے قدم ظاہر ہو جائیں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تو پھر ایک ہاتھ ہونی چاہیئے اس…...
Hadith No: 3029
حدیث نمبر 3030
زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: سونا اور ریشم میری امت کی عورتوں کے لئے حلال ہے جب کہ مردوں کے لئے حرام۔...
Hadith No: 3030
حدیث نمبر 3031
عکرمہ مولی ابن عباس کہتے ہیں کہ میں نے عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کو دیکھا جب انہوں نے تہہ بندباندھا تو آگے سے اپنا تہہ بند لٹکا یا حتی کہ اس کے کنارے ان کے قدم چھونے لگے اور پیچھے سے اپنا تہہ بنداٹھالیا۔ میں نے کہا: آپ…...
Hadith No: 3031