23-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 23
حدیث نمبر 3064
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے دنیا میں ریشم پہنا وہ آخرت میں ریشم نہیں پہن سکے گا۔ جس شخص نے دنیا میں شراب پی وہ آخرت میں شراب نہیں پی سکے گا۔ جس شخص نے…...
Hadith No: 3064
حدیث نمبر 3065
محمد بن کعب ، عبداللہ بن انیس جہنیرضی اللہ عنہ سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کون ہے جو مجھے خالد بن نبیح سے راحت پہنچا ئے؟خالد بن نبیح قبیلہ ھذیل کا ایک شخص تھا، اور اس دن وہ(عرفہ) سے پہلے (عرنہ) کی…...
Hadith No: 3065
حدیث نمبر 3066
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہتے ہیں کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا تو میری چادر اوپر نیچے حرکت کر رہی تھی، آپ نے پوچھا :یہ کون ہے۔ میں نے کہا: عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ آپ نے فرمایا: اگر تم…...
Hadith No: 3066
حدیث نمبر 3067
حذیفہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ:چادر کی جگہ نصف پنڈلی تک ہے۔ اگر تم اتنا نہ کر سکو تو پنڈلی سے نیچے اور چادر میں ٹخنوں کا کوئی حق نہیں۔...
Hadith No: 3067
حدیث نمبر 3068
علی بن حسین رحمۃ اللہ علیہ سے مرسلا کو مروی ہے کہ: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیواروں کو ڈھانپنے سے منع فرمایا۔...
Hadith No: 3068
حدیث نمبر 3069
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےاس بات سے منع فرمایا کہ آدمی کھڑے ہو کر جوتا پہنے۔...
Hadith No: 3069
حدیث نمبر 3070
عبداللہ بن مغفلرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ناغے کے ساتھ کنگھی کرنے کا حکم دیا۔...
Hadith No: 3070
حدیث نمبر 3071
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہتے ہیں کہ: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سونے کی انگوٹھی اور لوہے کی انگوٹھی پہننے سے منع فرمایا۔...
Hadith No: 3071