23-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 23
حدیث نمبر 3014
عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہےکہ: اللہ تعالیٰ جب اپنے بندے کو کوئی نعمت دیتا ہے تو اس بات کو پسند کرتا ہے کہ اپنی نعمت کا اثر اپنے بندے پر دیکھیے۔...
Hadith No: 3014
حدیث نمبر 3015
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اللہ عزوجل جب اپنے بندے کو کوئی نعمت دیتا ہے تو اس بات کو پسند کرتا ہے کہ اس کا اثر اپنے بندے پر دیکھے، اللہ تعالیٰ تیوریاں چڑھانے والےکو نا پسندکرتا ہے۔اور چمٹ…...
Hadith No: 3015
حدیث نمبر 3016
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ تہہ بند لٹکانے والے کی طرف(رحمت کی نظر سے) نہیں دیکھتا۔...
Hadith No: 3016
حدیث نمبر 3017
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان پر زرد رنگ کے دو کپڑے دیکھے تو فرمایا:یہ کفار کے کپڑے ہیں انہیں مت پہنو۔...
Hadith No: 3017
حدیث نمبر 3018
انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک انگوٹھی بنوائی اور اس میں ایک نقش کروایا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں نے ایک انگوٹھی بنوائی ہے اور اس میں ایک نقش کروایا ہے، اس لئے کوئی شخص…...
Hadith No: 3018
حدیث نمبر 3019
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہتی ہیں کہ پردہ کا حکم آنے کے بعد سودہ رضی اللہ عنہا حاجت ضروریہ سے باہر نکلیں وہ ایک موٹی عورت تھیں جو انہیں پہچانتا ان سے چھپی نہ رہتیں۔ عمر بن خطابرضی اللہ عنہ نے انہیں دیکھا تو کہا: سودہ! واللہ…...
Hadith No: 3019
حدیث نمبر 3020
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مجوسیوں کا ذکر کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:وہ اپنی مونچھیں بڑھاتے ہیں اورداڑھیاں منڈواتے ہیں ،تم ان کی مخالفت کرو۔ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اپنی مونچھیں…...
Hadith No: 3020
حدیث نمبر 3021
معاذبن جبل رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب انہیں یمن کی طرف بھیجا تو فرمایا :نازو نعمت سے بچنا کیوں کہ اللہ کے بندے آسائشوں والے نہیں ہوتے...
Hadith No: 3021