23-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 23
حدیث نمبر 3074
عمران بن حصینرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ:آپ نے سرخ رنگ کے کپڑے سے بنے ہوئے نمدے (وہ اونی کپڑا جو گھوڑے کی زین کے نیچے ڈالتے ہیں )سے منع فرمایا ۔...
Hadith No: 3074
حدیث نمبر 3075
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: مجھے برہنہ ہونے سے منع کیا گیا، اور یہ بات نبوت نازل ہونے سے پہلے کی ہے۔...
Hadith No: 3075
حدیث نمبر 3076
خالد بن معدان کہتے ہیں کہ مقدام بن معدیکربرضی اللہ عنہ ،معاویہ رضی اللہ عنہ کے پاس آئے اور ان سے کہا: مین تمہیں اللہ کی قسم دیتا ہوں کیا تمہیں معلوم ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے درندوں کی کھالیں پہننے اور ان پر سوار ہونے…...
Hadith No: 3076
حدیث نمبر 3077
ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم انصار کے کچھ لوگوں کے پاس آئے جن کی داڑھیاں سفید تھیں فرمانے لگے: اے انصار کی جماعت: سرخ اور زرد رنگ میں رنگو اور اہل کتاب کی مخالفت کرو، انہوں نے کہا:…...
Hadith No: 3077
حدیث نمبر 3078
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فاطمہ رضی اللہ عنہا کے پاس آئے تو ان کے دروازے پر ایک پردہ لٹکا ہوا دیکھا ۔آپ اندر داخل نہیں ہوئے، کم ہی تھا کہ آپ آئیں اور سب سے پہلے فاطمہ رضی…...
Hadith No: 3078
حدیث نمبر 3079
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دو سرخ چیزوں میں عورتوں کے لئے ہلاکت ہے، سونے اور عصفر(زردرنگ) سے رنگے ہوئے کپڑے میں...
Hadith No: 3079
حدیث نمبر 3080
انس بن مالکرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک دن انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ میں سونے کی ایک انگوٹھی دیکھی لوگوں نے بھی جلدی جلدی انگوٹھیاں بنوا لیں۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انگوٹھی پھینک دی، اور فرمایا: میں اسے کبھی بھی نہیں…...
Hadith No: 3080
حدیث نمبر 3081
مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سےمرفوعا مروی ہے کہ:اے سفیان بن سہل، چادر مت لٹکاؤ،کیوں کہ اللہ تعالیٰ چادرلٹکانےوالوں کوپسندنہیں فرماتا۔...
Hadith No: 3081