22-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 22
حدیث نمبر 2843
عثمان بن ابی العاص ثقفی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نصف رات کو آسمان کے دروازے کھولے جاتے ہیں ۔ ایک پکارنے والا پکارتا ہے: کیا کوئی سوال کرنے والا ہے اسے عطا کیا جائے گا؟ کیا کوئی پریشان حال ہے…...
Hadith No: 2843
حدیث نمبر 2844
عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالیٰ کا یہ قول جو ابراہیم علیہ السلام کے بارے میں ہے تلاوت فرمایا: (ابراہیم:۳۶) اے میرے رب انہوں نے بہت زیادہ لوگوں کو گمراہ کیا، تو جس شخص نے میری پیروی کی…...
Hadith No: 2844
حدیث نمبر 2845
انسرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: تین دعائیں رد نہیں ہوتیں ،باپ کی دعا، روزہ دار کی دعا اور مسافر کی دعا...
Hadith No: 2845
حدیث نمبر 2846
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تین شخص ہیں جن کی دعائیں اللہ تعالیٰ رد نہیں فرماتا: اللہ کا بہت زیادہ ذکر کرنے والا، مظلوم کی دعا اور عادل حکمران کی دعا۔...
Hadith No: 2846
حدیث نمبر 2847
ابو التیاح سے مروی ہے کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے عبدالرحمن بن خنبشرضی اللہ عنہ سے سوال کیا: جب شیاطین رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو نقصان پہنچانے کے لئے آئے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا کیا تھا؟ انہوں نے کہا: شیاطین رسول اللہ…...
Hadith No: 2847
حدیث نمبر 2848
علقمہ بن قیس سے مروی ہے کہتے ہیں کہ میں ایسا آدمی تھا جسے اللہ تعالیٰ نے اچھی آواز سے (تلاوت) قرآن سے نوازا تھا۔ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ میری طرف پیغام بھیجتے تو میں تلاوت کرتا، جب میں اپنی قراء ت سے فارغ ہوتا تو کہتے: ہمیں…...
Hadith No: 2848
حدیث نمبر 2849
ابو وائل سے مروی ہے کہتے ہیں کہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے خطبہ دیا اور فرمایا: تم مجھے صرف زید بن ثابترضی اللہ عنہ کی قرأت پر کیسے مجبور کرتے ہو جبکہ میں نے ستر سے زائد سورتیں خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے منہ سے…...
Hadith No: 2849
حدیث نمبر 2850
مصعب بن سعد اپنے والد سے مرفوعا بیان کرتے ہیں کہ :تم میں بہترین لوگ وہ ہیں جو قرآن سیکھیں اور سکھائیں۔...
Hadith No: 2850